کپڑا کی مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی کا پیچھا کرنے والے گرفتار دہلی یونیورسٹی کے چار طالب علموں کو آج ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔ملزم طالب علموں کو ایک عورت کا پیچھا کرنے اور اس کے ساتھ
بدتمیزی کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔قابل ذکر ہے کہ کل جب اسمرتی ایرانی ہوائی اڈے سے اپنی رہائش کی طرف جا رہی
تھیں کہ تبھی موتي باغ فلائي اوور کے قریب کار میں سوار ان طلباء نے ان کا
پیچھا کیا۔